the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

ہندوستان پٹھان کوٹ پر دہشت گرد حملے کے معاملے میں پاکستانی تفتیشی ٹیم کو اپنے یہاں آنے کی اجازت دینے کے لئے تیار ہو گیا ہے بشرطیکہ سفر کی اطلاع اسے کم سے کم پانچ دن پہلے دی جائے۔
پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری ناصر علی خان نے کل یہاں پنجاب ہاؤس میں صحافیوں سے کہا کہ ہندوستان پاکستانی تفتیشی ٹیم کو



اپنے یہاں آنے کی اجازت دینے کے لئے تیار ہو گیا ہے لیکن اس نے ایک شرط رکھی ہے کہ اس سفر کے نوٹس پانچ دن پہلے دی جائے۔
اس تفتیشی ٹیم ہندوستان کے اس دعوے کی جانچ کرے گا جس میں اس نے کہا تھا کہ پٹھان کوٹ فضائیہ ہوائی اڈے پر حملے کی سازش پاکستان میں رچی گئی تھی اور سرحد پار سے آئے چار دہشت گردوں نے اسے انجام دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.